چین، متعدد ممالک میں اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر کی سرگرمیوں کا انعقاد

Published on February 9, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 35)      No Comments

بیجنگ (یوا ین پی)کچھ عرصہ قبل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی گئی تھی جس میں جشن بہار کو اقوام متحدہ کی تعطیل قرار دیا گیا تھا۔ گزشتہ چند دنوں میں چائنا میڈیا گروپ نے امریکہ، کینیا، سوئٹزرلینڈ، جنوبی افریقہ، روس، قازقستان، برازیل، ارجنٹائن، یوراگوئے، متحدہ عرب امارات، اردن، ایتھوپیا، تھائی لینڈ، انڈونیشیا، لاؤس، کمبوڈیا اور دیگر ممالک میں “اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر اینڈ گلوبل واچ دی اسپرنگ فیسٹیول گالا” سرگرمی کا انعقاد کیا ہے، تاکہ بین الاقوامی ثقافتی تبادلوں اور جشن بہار کی ثقافت کے ساتھ تہذیبوں کے مابین باہمی سیکھنے کو فروغ دیا جا سکے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog