آج کا دن تاریخ میں12فروری

Published on February 12, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 102)      No Comments

اسلام آباد(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں12فروری 1991 آئس لینڈ نے لیتھونیا کی آزادی تسلیم کی
آج کا دن تاریخ میں12فروری1966شیخ مجیب الرحمن نے انتخابی مہم کے دوران کراچی میں اپنا چھ نکاتی ایجنڈا پیش کیا
آج کا دن تاریخ میں12فروری1938جرمنی کی فوجیں آسٹریا میں داخل ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں12فروری1934آسٹریا میں خانہ جنگی کا آغاز
آج کا دن تاریخ میں12فروری1892امریکا میں صدر ابراہم لنکن کی تاریخ پیدائش پر قومی چھٹی کااعلان
آج کا دن تاریخ میں12فروری1818چلی نے اسپین سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں12فروری1771گستاؤ سوم سوئیڈن کے بادشاہ مقرربنے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme