بم کی اطلاع، یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹرز کو بند کر دیا گیا

Published on March 20, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 241)      No Comments

برسلز: (یواین پی) برسلز میں بم کی اطلاع کے باعث یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹرز کو بند کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نامعلوم فون کال کے ذریعہ یورپی یونین کی ایک کمپنی میں بم کی اطلاع دی گئی جس کے بعد یورپی یونین کے ہیڈزکوارٹرز کو خالی کروا لیا گیا تھا۔بم ڈسپوزل سکواڈ نے علاقے کو تلاشی کے بعد کلیئر قرار دے دیا ہے، تاہم یورپی ہیڈ کوارٹرز کو جانے والے تمام راستے سیل کر کے تفصیلی آپریشن کیا جا رہا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes