چینی افواج کا پاکستان کے قومی دن کی فوجی پریڈ میں شرکت کر نے کا اعلان

Published on March 16, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 16)      No Comments

بیجنگ (یواین پی) چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤ گانگ نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فوج کی دعوت پر چینی پیپلز لبریشن آرمی کی آنر گارڈ بریگیڈ ، پاکستان کے قومی دن کی پریڈ میں شرکت کے لیے مارچ کے وسط سے آخر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog