ان نمازیوں کے لیے ہلاکت ہےجو اپنی نماز سے غافل ہیں سورة المَاعون

Published on June 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,182)      No Comments

Mecca-Masjid-Namaz-Photos-7
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کیا آپ نے اس کو دیکھا جو روزِ جرا کو جھٹلاتا ہے (1) پس وہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے (2) اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا (3) پس ان نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے (4) جو اپنی نماز سے غافل ہیں (5) جو دکھلاوا کرتے ہیں (6) اور برتنے کی چیز تک روکتے ہیں (7) ۔
سورة المَاعون

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes