ناروے میں رہنے والے مسلمان اس سال بائیس گھنٹے کا روزہ رکھیں گے

Published on June 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 904)      No Comments

Ramzan
جدہ سعودی عرب(  زکیر احمد بهٹی یو این این پاکستان. بیورو چیف)دنیا کے زیادہ تر ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز کل سے ہو رہا ہے، اس سال موسم گرما میں ماہ رمضان المبارک کی وجہ سے اکثر ممالک میں روزے کا دورانیہ طویل ترین ہوگا۔ سعودی عرب میں روزہ 14 گهنٹے کا ہو گا ناروے میں رہنے والے مسلمان اس سال سب سے زیادہ بائیس گھنٹے کا روزہ رکھیں گے۔ سویڈن ، روس ، جرمنی ، لندن میں رہنے والے مسلمان بیس گھنٹے کا روزہ رکھیں گے۔ ترکی، اٹلی، یونان میں روزہ سترہ گھنٹے کا ہوگا ۔ امریکا ، لیبیا ، شام ، تیونس ، متحدہ عرب امارات میں روزے کا دورانیہ سترہ گھنٹے ہوگا ۔ پاکستان، بھارت، چین بنگلہ دیش کویت ، قطر ، بحرین کے شہری 15 سے 16 گھنٹے کا روزہ رکھیں گے ۔ بھارت میں روزہ 14 گھنٹے کا ہوگا جبکہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے روزہ دار کم سے کم نو گھنٹے کا روزہ رکھیں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes