سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق عمرہ کی ادائیگی کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے

Published on July 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,198)      No Comments

01
اسلام آباد ۔۔۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق جمعرات کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ سعودی عرب میں پاکستان کے قونصل جنرل آفتاب اے کھوکھر نے سپیکر قومی اسمبلی کا خیرمقدم کیا۔ سعودی عرب میں قیام کے دوران سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق روزہ رسولؐ پر حاضری دیں گے۔ اس کے علاوہ سپیکر مسجد نبویؐ میں (آج) شب نماز تراویح ادا کریں گے۔ بعدازاں سپیکر قومی اسمبلی عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ روانہ ہوں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes