کچھ لوگ جلسوں جلوسوں سے ملک وقوم کاقیمتی وقت و مستقبل تباہ کررہے ہیں مخدوم عابدقریشی

Published on July 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 329)      No Comments

Abid
بورے والا ( یواین پی)دنیا تحقیق وترقی کرکے آسمانوں پرپہنچ گئی ہے اور ہماری قوم کے کچھ لوگ جلسوں جلوسوں سے ملک وقوم کاقیمتی وقت و مستقبل تباہ کررہے ہیں یہ باتیں پاکستان امن تحریک کے چئیرمین مخدوم عابدقریشی نے کرتے ہوئے مزیدکہا ہے کہ روز روزجلسے،جلوسوں اور انقلاب کانعرالگانے والوں نے عوام کو مایوسی،غربت،بے روزگاری،بدامنی،نفرت،معشیت کی تبائی،ملک و قوم کاوقت برباداورامن وسیلامتی کی تبائی کے سوا کچھ بھی نہیں دیا۔ملک میں اب انقلاب لانا آسان نہیں ہے کیونکہ ہماری قوم مذہبی و سیاسی جماعتوں میں تقسیم ہوچکی ہے اوراب ایک صورت میں ہی تبدیلی آسکتی ہے اگرالیکشن سسٹم کمپیوٹررائزکیاجائے اور سرکاری اداروں کوسیاست سے پاک کیاجائے اور موجودہ حکومت ملک میں امن وسیلامتی،دہشتگردی،ملک کو ناجائزاسلحے سے پاک، مہنگائی،بے روزگاری،کرپشن،ناجائزٹیکس،اوور بلنگ،ملاوٹ،لوڈشیدنگ اوردیگر مسائل حل کرنے کواپنی پہلی ترجیح میں شامل رکھے ہے اورملکی حالات کومدنطررکھتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں سمیت تمام جماعتیں حکومت کو تسلی سے پانچ سال پورے کرنے دیں اور ملک میں تعمیروترقی اور پاکستان سے محبت کاثبوت دینے کیلئے قومی سیاستدانوں سمیت تمام پاکستانیوں کوبیرون ملک سے اپنا کھربوں ڈالرکاسرمایہ اپنے مادروطن لانا ہوگااور دنیا بھر میں رہنے والے پاکستانی ملک کودہشتگردی سے پاک کرنے اورامن کیلئے ہجرت کرنیوالے آئی،ڈی،پیز،بھوک سے متاثرہونے چولستان وتھرکی عوام،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ذخمیوں سمیت ملک بھر میں امداد کے اصل حقداروں کی بھرپورمدد کرے اور پوری قوم کی دعائیں ملک میں امن وسیلامتی کیلئے اورملک کودہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے پاک فوج کا ساتھ ہیں اور ملک وقوم کی تحفظ کی خاطراپنی جانوں کی قربانی دینے والے جوانوں پرپوری قوم کوفخرہے۔انہوں نے مزیدکہاہے کہامریکہ،بھارت اورملک وقوم دشمن قوتیں مسلمانوں ملکوں میں ویلفئیرکاکام کرنے والی ہماری اپنی اسلامی جماعتوں پرپابندی لگارہی ہے ہیں اور وہ خود اپنی این جی او کے ذریعے مسلمانوں ملک کو آپس میں تقسیم کرنے کیلئے ہم میں سیاسی،مزہبی،لثانیت فسادات،غیراسلامی سسٹم اور کافریت پھیلارہی ہیں اور ہمیں اسلام و ملک دشمن قوتوں کے ناپاک قدم روکنے کیلئے متحدہوناپڑیگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题