چینی شہری 14 ستمبر 2026 تک روس کا ویزہ فری سفر کر سکتے ہیں ، چینی میڈیا

Published on December 2, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments


بیجنگ (یو این پی) چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگار کے مطابق یکم دسمبر کو روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے جاری کر دہ ایک حکم کے مطابق چینی شہری 14 ستمبر 2026 تک سیاحت اور کاروبار کی غرض سے روس کا ویزہ فری سفر کر سکتے ہیں ۔ ویزہ فری سفر کی مدت 30 دن ہوگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes