ہم جدہ کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری خالد چاہل اور محمد رمضان بھٹی کی جانب سے معروف صحافی راجپوت ویلفیئر فائونڈیشن کے مرکزی صدرفخر راجپوت شرجیل امجد رائوکے اعزاز میں افطار ڈنر اور شاندارصحافتی خدمات کو سراہتے ہوئے خصوصی شیلڈ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
رانا سعید احمد منج
معظم غنی طور
رانا فلک شیر
رانا عبدالجبار
لالہ ثناء اللہ بھٹی بیورو چیف یو این این پاکستان اسلام آباد