اوکاڑہ، کمسن بچے کا قتل،چند گھنٹوں میں دو ملز م گرفتار،ملزمان کا اعتراف جرم

Published on January 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی)گارڈن ٹاون سے اغواء ہونے والے کم سن بچے کے قتل کا معاملہ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے چندگھنٹوں میں ملزمان کو گرفتار کرکے پیشہ وارانہ مہارت کی مثال قائم کردی۔گزشتہ روز نامعلوم ملزمان نے کم سن حسن علی کو اغواء کرکے تاوان کا مطالبہ کیا اور بعد میں قتل کر نعش راجباہ میں پھینک دی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر)محمد فرقان بلا ل نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کاحکم جاری کیامقامی پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر اندر ملزمان کو ٹریس کرتے ہوئے عقیل اور ارشاد نامی ملزم کو گرفتار کرلیا۔دوران تفتیش ملزمان نےاپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیاملزم عقیل مقتول بچے کا ہمسایہ ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog