وزیراعظم محمد نواز شریف کی باجوڑ ایجنسی میں سکیورٹی فورسز پر حملہ کی شدید مذمت

Published on July 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 311)      No Comments

888
اسلام آباد (یو این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے باجوڑ ایجنسی میں سکیورٹی فورسز پر حملہ کی شدید مذمت کی ہے۔ ہفتہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجہ میں سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ انہوں نے شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے گہرے رنج و غم کا اظہار ، شہداء کی بلندی درجات اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy