وزیر اعظم ’’آج‘‘ اوکاڑہ میں گندم کی فصل کٹائی مہم کا آغاز کرینگے

Published on April 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 481)      No Comments

index
لاہور ( یوا ین پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف آج ( جمعہ ) اوکاڑہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ گندم کی فضل کٹائی مہم کا آغاز کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی اوکاڑہ میں عوامی وفود سے ملاقاتیں اور عوامی اجتماع سے خطاب بھی متوقع ہے ۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کے ہمراہ ہوں گے ۔اس سلسلے میں سخت سکیورٹی سمیت دیگر تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题