اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے پر بمباری

Published on July 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments

55
مقبوضہ بیت المقدس (یو این پی) اسرائیلی فوج نے سرحد پار سے راکٹ حملے کے بعد جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے میں بمباری کر دی ۔ اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے سرحد پار سے راکٹ حملے اور فائرنگ کا فوری جواب دیا اور لبنانی حدود میں توپ خانے سے بمباری کی ۔ دوسری جانب لبنان کی سیکیورٹی فورسز نے اسرائیلی بمباری کی تصدیق کی ہے تاہم بمباری سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog