پاک سری لنکا سیریز، دوسرا ون ڈے میچ آج ہوگا

Published on December 20, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 231)      No Comments

\"6\"

شارجہ…پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل ہونگی۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے،  سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کاکہنا ہے کہ سری لنکا کی موجودہ ٹیم کے کھلاڑیوں کی توندیں نکلی ہوئی ہیں، یہ وہ ٹیم نہیں جو انکے زمانے میں ہوا کرتی تھی، پاکستان کا ٹاپ آرڈر اسکور کرے گا تو بڑا اسکور بنے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题