روحیل اکبر کا معروف صحافی چوہدری سہیل الیاس اور کالم نگار حسین بٹ کے انتقال پر گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہار

Published on July 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 332)      No Comments

Rohail-Akbar1-200x200
نیوز لائن انٹرنیشنل (این ایل آئی )کے چیف ایڈیٹر روحیل اکبر نے معروف صحافی اور نیشنل نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر چوہدری سہیل الیاس اور روزنامہ دن کے کالم نگار حسین بٹ کے انتقال پر گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صحافت کی دنیا آج ایک کہنہ مشق صحافی اور شفیق استاد سے محروم ہوگئی ہے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes