مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید

Published on September 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 311)      No Comments

سری نگر(یواین پی) مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک شخص کو گولی مار کر شہید کردیا۔شہید کی شناخت بلال احمد بٹ کےنام سے ہوئی ہے جسے بھارتی فورسز نے رانی پورہ کے علاقے میں گھر گھر تلاشی کے دوران شہید کیا۔ قابض فورسز نے شوپیاں کے علاقے سے چھ افراد کو بھی حراست میں لے لیا۔ حریت رہنماؤں نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکتا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes