غریبوں کے لئے منعقدہ چیئرٹی شومیں انڈین اداکارہ و گلوکارہ جنیوارائے نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا

Published on July 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 616)      No Comments

Jani
کو لکتہ (یواین پی)غریبوں کے لئے منعقدہ چیئرٹی شومیں انڈین اداکارہ و گلوکارہ جنیوارائے نے اپنی جادوائی آواز سے شائقین کو مسحور کر دیاسرن سیدن ہال میں منعقد ہونے والے چئیرٹی شو میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کو لکتہ کے مشہور ہال سرن سیدن میں منعقد ہونے والے شو میں انڈین اداکارہ وگلو کارہ نے اپنی جادوائی آوز سے شائقین کو مسحور کر دیا اداکارہ نے اپنی آوز میں گانے گائے اور لوگوں سے داد وصول کی یہ چئیرٹی شو غریبوں اور مسکین لوگوں کے لئے منعقد کیا گیا تھااس سٹیج شوکے اناؤ نسر شکیل انصاری تھے جنہوں نے اس شو کو رنگ برنگے فقروں سے رنگا رنگ بنا دیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes