پاکستانی نژاد زمبابوین اوپنر سکندر رضا کی 141 رنز کی دلکش اننگز

Published on July 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 624)      No Comments

88
بلاوایو(یو این پی) پاکستانی نژاد زمبابوین اوپنر سکندر رضا نے افغانستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں کیریئر بیسٹ اننگز کھیلتے ہوئے 141 رنز بنائے، یہ ان کی پہلی سنچری ہے۔ بلاوایو میں کھیلے دوسرے ون ڈے میچ میں سکندر رضا نے افغانستان کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کی اور 133 گیندوں پر 141 رنز بنائے جس میں 7 فلک شگاف چھکے اور 11 چوکے شامل تھے، یہ ان کے ون ڈے کیریئر کی پہلی سنچری ہے۔ واضح رہے کہ سکندر رضا کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog