ایران میں احترام رمضان کی خلاف ورزی پر 5شہریوں کو سرعام کوڑوں کی سزا

Published on July 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 403)      No Comments

10
تہران (یو این پی) ایران میں رمضان المبارک کے تقدس کی خلاف ورزی کرنے پر پانچ افراد کو سر عام کوڑے مارے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق واقعہ مغربی شہر کرمان شاہ میں پیش آیا جہاں پولیس کے انتباہ کے باوجود یہ افراد سرعام کھانے پینے میں مصروف رہے ۔ صوبے کے چیف جسٹس علی مظفری نے یواین پی کو بتایا کہ ان افراد نے اسلامی قوانین کی خلاف ورزی کی جس کے باعث سزا دی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران میں ہر سال احترام رمضان وارننگ دی جاتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme