سعودی عرب کے شمال میں مصر ی اورپاکستانی فوج نہیں ہے تعب بن عبداللہ بن عبدالعزیز

Published on August 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 626)      No Comments

شہزادہ متعب بن عبداللہ بن عبدالعزیز اال سعود
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) سعودی عرب کے نیشنل سیکورٹی کے وزیر شہزادہ متعب بن عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ سعودی عرب کے شمال میں مصر ی اورپاکستانی فوج موجودہے ۔وہ شمالی علاقہ عرعر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ شمالی علاقوں میں کوئی پاکستان اورمصر سمیت غیر ملکی فوج نہیں سعودی عرب کی سرزمین کا دفاع سعودی فوج بھرپورصلاحیت رکھتی ہے ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔مصراورپاکستان برادراسلامی ممالک ہیں ان کے ساتھ سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy