وزیراعظم ہاؤس کی نواز شریف کے استعفیٰ کے بارے میں خبروں کی سختی سے تردید

Published on September 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 484)      No Comments

Nawazاسلام آباد (یو این پی) وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان نے وزیراعظم محمدنواز شریف کے استعفیٰ کے بارے میں خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ترجمان نے پیر کو ایک مقامی نیوز چینل کی نشر کردہ خبر کا حوالہ دیتے ہوئے اسے بے بنیاد اور آہانت آمیز قرار دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes