ہارون آباد،خالد جاوید صراف کی تحریک منہاج القرآن سے علیحدگی

Published on September 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 365)      No Comments

Ha
ہارون آباد(یواین پی)تحریک منہاج القرآن کے ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری چوہدری محمد خالد جاوید صراف نے عہدے سے استعفی دے کر جماعت سے علیحدگی اختیار کر لی انہوں نے اپنے استعفی میں تحریر کیا ہے کہ میں ہارون آباد کا رہائشی ہوں اور میں تحریک منہاج القرآن ضلع بہاولنگر کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری تھا میں حلفا بیان کرتا ہوں کہ میں نے تحریک منہاج القر آن سے لا تعلقی اختیار کر لی ہے اور ڈسٹرکٹ انفارمیسن سیکرٹری کے عہدہ اور تحریک منہاج القرآن و عوامی تحریک کی بنیادی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے آج کے بعد میر اتحریک منہا ج القرآن اور عوامی تحریک پاکستان سے کوئی تعلق نہ ہے اس سلسلہ میں آج کے بعد مجھ سے کوئی رابطہ نہ کیا جائے اور نہ ہی آئندہ تحریک منہا ج القرآن و عوامی تحریک کے کسی پروگرام میں شامل ہوں گا ۔ دوسری جانب منہاج القرآن تحصیل ہارون آبادکے صدر اللہ رکھا سیاف ایڈووکیٹ نے کہا خالد جاوید صراف ایک سال پہلے سے ہی تحریک منہاج القرآن سے کوئی تعلق نہیں ہے مقامی انتظامیہ کوبھی آگاہ کر دیا تھا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme