یوم پاکستان پر سٹیٹ بنک سمیت تمام کمرشل بنک اور سٹاک مارکیٹ بند رہے

Published on March 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 310)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی)یوم پاکستان پر سٹیٹ بنک سمیت تمام کمرشل بنک اور سٹاک مارکیٹ بندرہے ۔ اس سلسلے میں سٹیٹ بنک نے تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔ ایس ای سی پی کے مطابق کراچی لاہور ، اسلام آباد سٹاک ایکسچینج بھی بند رہی ۔ ملک بھر میں تمام ایوان ہائے صنعت وتجارت بھی بند رہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes