الله اوراس کے رسول کا کہا مانو اور آپس میں نہ جھگڑو ورنہ بزدل ہو جاؤ گے

Published on September 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,146)      No Comments

 Q3سورة الاٴنفَال
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور الله اوراس کے رسول کا کہا مانو اور آپس میں نہ جھگڑو ورنہ بزدل ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبر کرو بے شک الله صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
آیت نمبر 46
 سورة الاٴنفَال

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy