لاہور، سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور پی ٹی آئی کے افطار ڈنر میں شرکت کرینگے

Published on June 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 430)      No Comments

88
لاہور (یوا ین پی) پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام آج بروز اتوار بمقام نزد میکڈونلڈ گلبرگ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ہے جس میں سابق گورنر پنجاب وآرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب چوہدری سرور ، سیف اللہ خان نیازی ، لاہور آرگنائزر شفقت محمود اور حامد خان ایڈوکیٹ سمیت اہم رہنما اور کارکنان کی کثیر تعداد شریک ہونگی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes