سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے سے شائقین کرکٹ میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی

Published on September 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 403)      No Comments

033لاہور (یو این پی) آئی سی سی کی طرف سے پاکستان کے مایہ ناز اسپن باؤلر سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے سے شائقین کرکٹ میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں سے اسے پاکستان ٹیم کے لئے بہت بڑا دھچکہ قرار دیا ہے۔ شیخوپورہ سٹیڈیم ٹرسٹ کے ممبر و رکن پنجاب اسمبلی رانا علی سلمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ٹیم پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے اور سعید اجمل جو کہ قومی کرکٹ ٹیم کا اہم باؤلر ہے کو آئی سی سی کی طرف سے غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کی بناء پر باؤلنگ سے روکنے سے قومی ٹیم کی پرفارمنس پر کافی اثر پڑے گا۔ انہوں نے کہاکہ سعید اجمل کو فوری طور پر آئی سی سی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کرنی چاہئے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme