علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلہ کی آخری تاریخ 19ستمبر تک بڑھا دی

Published on September 10, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 987)      No Comments
333
فیصل آباد ۔۔۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے سمسٹر خزاں 2014 میں داخلہ میں توسیع کردی ۔ ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر عبید اسلم نے بتایا کہ داخلے کے خواہشمند طلباء اب بغیر لیٹ فیس کے 19 ستمبر تک داخلہ فارم جمع کروا سکتے ہیں۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy