فٹ بال کے عالمی چیمپئن میرو سلاو کلوزے کو ان کی بہترین پرفارمنس پر گولڈن وکٹوریہ کپ سے نوازا گیا

Published on September 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 598)      No Comments

klose
جرمنی(رپورٹ شاہد شکیل)جمعرات کی شام برلِن میں جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے فٹ بال کے عالمی چیمپئن میرو سلاو کلوزے کو ان کی بہترین پرفارمنس پر گولڈن وکٹوریہ کپ سے نوازا۔انجیلا میرکل نے کلوزے کی تعریف میں کہا کہ آپ ایک عظیم کھلاڑی ،مضبوط و مقبول شخصیت اور شاندار رول ماڈل ہیں جس نے جرمن قوم کے دل جیت لئے۔پولینڈ میں پیدا ہونے والے چھتیس سالہ کلوزے نے نہ صرف جرمن قومی ٹیم میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین کے دل جیتے بلکہ 173گیمز اندرون ملک کھیلیں اور 71گول کئے۔چھ سو مہمانوں کے سامنے انہیں قومی ٹیم کا بہترین پلئیر قراردیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes