صبح جلدی اٹھنا صحت کیلئے فائدہ مند،تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے ،تحقیق

Published on September 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,118)      No Comments

02
کراچی (یو این پی )ماہرین کے مطابق صبح جلدی اٹھنا نہ صرف انسانی صحت کیلئے فائدہ مند ہے، بلکہ یہ تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ کرتا ہے اور دن بھر پیش آنے والے مشکل حالات سے نمٹنے کی بھی قوت دیتا ہے۔ صبح جلدی اٹھنا وقت میں کمی کے احساس کو ختم کردیتا ہے اور کام کرنے کے لیے بہت سارا وقت مل جاتا ہے۔ صبح کا وقت تخلیقی صلاحیتوں کو بھی مہمیز کرتا ہے اور سارا دن موڈ کو خوشگوار رکھتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy