شردھا کپور گلوکارہ بن گئیں

Published on September 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 396)      No Comments

11
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور گلوکارہ بن گئیں اورانہوں نے فلم حیدر کیلئے گانا ریکارڈ کرایا ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شردھا کپور نے اپنی آنے والی نئی ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم حیدر کیلئے اپنی آواز میں کشمیری فوک گانا ریکارڈ کروایا ۔ اس فلم میں شردھا کپور ایک کشمیری لڑکی کا کردارادا کریں گی۔ یواین پی کے مطابق کردار کی مناسبت سے انہوں نے کشمیری زبان میں یہ گانا ریکارڈ کروایا ۔ واضح ہے کہ فلم حیدر کی کہانی شیکسپئر کے ناول ہیملٹ سے ماخود ہے ۔ مذکررہ فلم 2 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes