سپر سونک جیٹ سترہ سے انیس سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے برلن سے پیکنگ کا سفر چار گھنٹوں میں طے کرے گا

Published on September 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 836)      No Comments

Supersonic-Spike-Aerospace-S-512
جرمنی (رپورٹ شاہد شکیل)برلن سے پیکنگ(چین) چار گھنٹے میں۔سپائیک ۔ایس ۔۵۱۲۔اس نئے جیٹ کا نام ہے جو دو ہزار اٹھارہ سے اپنی پہلی اڑان بھرے گا اور سترہ سے انیس سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے برلن سے پیکنگ کا سفر چار گھنٹوں میں طے کرے گا ،اس جیٹ میں دس سے بیس مسافروں (بزنس مین ) کے بیٹھنے کی جگہ درکار ہوگی ،کرایہ اور دیگر اہم سفری معاملات کے بارے میں مکمل رپورٹ جلد نشر کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes