معروف انڈین اداکار قادر خان فریضہء حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

Published on September 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,488)      No Comments

1456831_380054532143759_238006037_nجدہ سعودی عرب (بیورو چیف یو این این پاکستان زکیر احمد بهٹی) انڈین فلموں کے معروف اداکار قادر خان حج کرنے کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ قادر خان بھارتی فلم انڈسٹری سے منسلک 78سالہ اداکار ہے جو اپنے سنجیدہ اور مزاحیہ کرداروں کی وجہ سے ناظرین میں خاصے مقبول ہیں۔ انہوں نے فلم انڈسٹری کے بہت سے مشہور اداکاروں کے ساتھ کام کیا اور درجنوں فلموں کے لئے ڈائیلاگ بھی لکھے۔ قادر خان نے متعدد فلمی ایوارڈز بھی اپنے نام کئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题