کپتان سے شادی کی خواہش ، زوہا اور فاطمہ کے بعد ’ڈاکٹرزاہا‘بھی میدان میں

Published on September 30, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 596)      No Comments

22

لاہور(یو این پی)اسلام آباد میں آزادی مارچ کے دھرنے میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مذاق میں شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کیا کر دیا کہ کپتان کی متوالیوں کی جانب سے عمران خان سے شادی کرنے اور اظہار محبت کا سلسلہ آج تک جاری ہے۔ اسلام آباد کی ’زوہا‘، کراچی کی ’فاطمہ‘ کے بعد آج لاہور کی ’ڈاکٹرزاہا‘نے بھی عمران خآن سے اظہار محبت کرتے ہوئے ان سے شادی کی خواہش کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی شخصیت اتنی خوبصورت ہے کہ کوئی بھی ان سے شادی کی خواہش کر سکتا ہے اور عین ممکن ہے کہ کپتان میرے بارے میں جاننے پر مجھ سے بھی شادی کر لیں، اگر ایسا ہو جائے تو میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہو گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes