نامور اداکار احسن خان کی معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات

Published on September 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 593)      No Comments

لاہور(یواین پی)نامور اداکار احسن خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کر کے دین کے حوالے سے گفتگو کی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق احسن خان نے کہا کہ مولانا طارق جمیل اعلی اخلاق اور طلسمی شخصیت کے حامل ہیں او ران کی باتیں اس قدر پر اثر اہوتی ہیں کہ دل کرتا ہے کہ وہ بولتے رہیں اور ہم انہیں سنتا رہیں۔ احسن خان نے کہا کہ مولاناطارق جمیل سے ملاقات زندگی کا ایک یادگار لمحہ ہے اور میری کوشش ہو گی کہ میں دوبارہ بھی ان سے ملاقات کا شرف حاصل کروں ۔انہوں نے کہا کہ دین واحد مذہب ہے جس میں مساوات ، عدل اور حقوق العباد کے ساتھ اخلاقیات پر زور دیا گیا ہے اور یہی ہماری بخشش کا ذریعہ ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog