سعودی عرب کےیوم الوطنی کے موقع پر تنظیم تحفظ حجاج کی تقریب

Published on October 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 504)      No Comments

10699130_381300708685808_1036470601_n
مکہ مکرمہ سعودی عرب ( بیورو چیف یو این این پاکستان زکیر احمد بهٹی) سعودی عرب کےیوم الوطنی کے موقع پر مکہ مکرمہ میں تنظیم تحفظ حجاج کے چیرمین کامران بٹ نے مقامی پاکستانی ریسٹورنٹ (الحسنین ) میں سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا جسکے مہمان خصوصی پاکستانی نزاد سعودی مصطفی بخش تھے ۔۔جبکہ معروف صحافی اور سوشل ورکر محمد عامل عثمانی نے بظور خاص شرکت فرمائی۔۔اس موقع پرمیزبان نے تمام سعودی بھاییوں کو یوم الوطنی کے موقع پردلی مبارکبادیا اور کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان مضبوط برادرانہ تعلقات میں مربوط ہیں اور ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے پاکستانی ہم وطن سعودی عرب کی ترقیوں میں دلکی گہرائیوں اور مستعدی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں انھوں اپنے ہم طنوں سے مخاطب ہوتے ہوے کہا کہ ہمیں ہر معاملہ میں سعودی قوانین کاا حترام کرنا ہوگا اوریہی باہم احترام ہی تعلقات اور اعتماد کا سہارا ہوا کرتے ہیں ۔میمان خصوصی نے شرکا کا یوم الوطنی پر تقریب منعقد کر نے پر سب کا شکریہ ادا کیا ۔۔ تقریب میں کفایت اللہِ ؛ شاہ حسین ، رضوان شاہ ِ ، حسین خان،محمد شکیل، کو ثر ملک ، ملک ارشاد ، اسامۃ کامران بٹ اور دیگر افراد شامل تھے.

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog