آج کے دن سورج کی کرنیں قائد اعظم کی پیدائش کی نوید لائیں ایم اے ٹھاکر

Published on December 25, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 228)      No Comments

ہم عہد کرتے ہیں کہ قائد اعظم کے فرمودات پہ عمل کرکے پاکستان کو مضبوط بنائیں گے
لاہور(یواین پی)آج کے دن سورج کی کرنیں قائد اعظم کی پیدائش کی نوید لائیں ہم بابائے قوم کو نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہیں اور ہم عہد کرتے ہیں کہ قائد اعظم کے فرمودات پہ عمل کرکے پاکستان کو مضبوط اور اس کی سا لمیت کے تحفظ کے لئے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے ان خیالات کا اظہارمعروف اداکار،پروڈیوسرایم اے ٹھاکر کامیڈین نے یواین پی سے محسن پاکستان قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پہ گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے بتایا کہ قائد نے کہا تھاکہ جداگانہ وطن کا مطالبہ محض ایک جغرافیائی تصورنہیں بلکہ اس احساس کا نتیجہ ہے کہ مسلمانوں کو کوئی ایسا خطہ ملنا چاہئے جس میں وہ اپنے مذہب اور تہذیبی اقدار کو محفوظ کر سکیں،پاکستان میں ذخیرہ اندوزوں اورمنافع خوروں کے لئے کوئی جگہ نہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes