مصطفی آباد/للیانی،پانچ افراد شادی شدہ خاتون کو تین بچوں سمیت اغوا کرکے فرار

Published on October 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 392)      No Comments

Igwa
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)پانچ افراد شادی شدہ خاتون کو تین بچوں سمیت اغوا کرکے فرار، (ص) بازار میں سودا سلف لینے گئی ہوئی تھی کہ ملزمان اغوا کرکے حاصل پور لے گئے، خاوند عباس جٹ کا موقف۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے رہائشی عباس جٹ کے مطابق فون پر رابطہ ہونے کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ میری بیوی(ص) کو ملزمان شہباز، محمد عارف، اصغر علی اپنے دو نا معلوم ساتھیوں کے ہمراہ میری بیوی اور تین بچوں عثمان، علی حسن اور علی حیدر کو اغوا کرکے حاصل پور لے گئے،اب تک اپنے طور پر بیوی بچوں کی واپسی کا مطالبہ کرتا رہا ہوں ، ملزمان کو گرفتار کرکے میری بیوی بچوں کو بایاب کروا ئے جائے، مطالبہ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes