آئی سی سی نے نئی ون ڈے کرکٹ رینکنگ جاری کردی

Published on December 28, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 514)      No Comments

\"4\"

دبئی…آئی سی سی نے نئی ون ڈے کرکٹ رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستانی بولرز کی رینکنگ بہتر ہوئی ہے، بیٹنگ میں مصباح الحق کی نویں پوزیشن برقرار ہے جبکہ پاکستان کے سعید اجمل بالنگ رینکنگ میں سرفہرست ہیں، جنید خان گیارہویں سے آٹھویں نمبر پر آگئے، بیٹنگ میں ڈی ویلیرپہلے، ورات کوہلی دوسرے اور ہاشم آملہ تیسرے نمبر پر ہیں۔ پاکستان سری لنکا سیریز میں شاندار کارکردگی پر محمد حفیظ نے کیریئرکی بہترین رینکنگ حاصل کرلی، محمدحفیظ بیٹسمینوں کی رینکنگ میں پہلی مرتبہ ٹاپ20 میں شامل ہوگئے ہیں، تازہ رینکنگ میں محمدحفیظ بیٹسمینوں میں16 نمبرپرموجود ہیں، آل راوٴنڈرز میں محمدحفیظ کی ٹاپ پوزیشن ہے، جنید خان 11 درجے ترقی کرکے11ویں نمبرپر آگئے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes