شادی اپنے والدین کی مرضی سے کروں گی جنیوارائے

Published on October 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

Roy,,
ممبئی(یواین پی )بھارتی معروف گلوکارہ اور اداکارہ جنیوارائے نے بتایا ہے کہ ان کا کسی شخص سے کسی قسم کا لوّآفیئر نہیں چل رہا اور نہ ہی اس کے پاس ان کاموں کے لئے وقت ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ شادی اپنے والدین کی مرضی سے کریں گی اور ایسے شخص سے کروں گی جس کا کریکٹر مثالی اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہو۔ وہ چاہتی ہیں کہ ان کے پروفیشن کی ترقی میں اس کے ساتھی کا بھی کوئی نہ کوئی کردار ہو۔انہوں نے بتایا کہ انہیں ذات پات سے سخت نفرت ہے اور وہ ایسے معاشرے کو ناپسندیدہ قراردیتی ہیں جہاں اوچ نیچ جیسی قباحتیں موجود ہو ں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes