کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

Published on December 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 315)      No Comments

6
کوئٹہ(یو این پی)کوئٹہ کے علاقے میں بروری روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کاایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے بروری روڈ پر نامعلوم افراد نے ڈیوٹی سے گھرجانے والے پولیس تھانے بروری کے اہلکارالیاس شاہ پر کلی ابراھیم زئی کے قریب اندھا دھند فائرنگ کرد ی جس سے اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ واقعے کے بعد اہلکارکی نعش کوفوری طورپر شناخت کے لئے بی ایم سی ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ۔ جس کے بعد نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题