شہباز شریف کی ہدایت پر محکمہ مال کے لینڈریونیو ریکارڈ کو کمپیوٹر ائزڈ کر نے کا کام جاری ہے سیف اللہ ساجد

Published on October 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 344)      No Comments

Photo
بورے والا(یواین پی) اسسٹنٹ کمشنر سیف اللہ ساجد نے کہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر محکمہ مال کے لینڈریونیو ریکارڈ کو کمپیوٹر ائزڈ کر نے کا کام تیز ی سے جاری ہے محکمہ مال کا عملہ اور قانگو اپنی اپنی قانگوئیوں کے ریکارڈ درست کر کے کمپیوٹر سیکشن کو پہنچا ئیں ریکار ڈ مکمل کمپیوٹرائزڈہونے کے بعد لوگوں کو فرد اور دیگر ریکارڈ حاصل کرنے میں کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز تحصیل کمپلیکس میں ریکارڈ کمپیوٹر ائزڈ کرنے کے کا کام کے سلسلہ میں منعقد ہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا س موقع پر تحصیلد رانا اعجاز احمد خاں نائب تحصیلدار محمد طاہر خان کھچی ،میاں خالد محمو د ریونیو آفیسر ، مختار احمد قانونگو ،محمد ندیم کے علاوہ دیگر عملہ بھی موجود تھا اس موقع پر تحصیلدار رانا اعجا ز احمد خا نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تحصیل بوریوالا کے محکمہ مال ریونیو کا 50فیصد ریکارڈ کمپیوٹر ائزڈ ہو چکا ہے جبکہ باقی ریکارڈ کو درستگی کے بعد بہت جلد کمپیوٹر ائز ڈ کر لیا جائے گا جس کے بعد لوگوں کو فرد ملکیت اور دیگر ریکارڈ کے حصول میں آسانی ہو گی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes