نیپال میں پہلی مرتبہ مخنث شخص کو پاسپورٹ جاری

Published on August 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 609)      No Comments

88
کٹھمنڈو(یو این پی) نیپال کی حکومت نے گزشتہ روز پہلی مرتبہ کسی مخنث کو پاسپورٹ جاری کیا ہے۔ انسانی حقوق کی کارکن مونیکا شاہی یہ پاسپورٹ حاصل کرنے والی پہلی ”ٹرانسجینڈر” بن گئی ہیں۔ ان کے پاسپورٹ پر مرد یا عورت کے خانے کی جگہ ”او” درج کیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سن 2013 میں نیپال نے مخنث افراد کو اجازت دی تھی کہ وہ شہریت کی دستاویز داخل کر سکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes