وزیراعظم محمد نواز شریف کا لاہور کے قریب واہگہ پر افسوسناک واقعہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار

Published on November 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 383)      No Comments
واہگہ واقعہ کی تحقیقات کیلئے حکومت پنجاب کے ساتھ تمام ضروری تعاون کرنے کی ہدایت 33
اسلام آباد ۔۔۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے لاہور کے قریب واہگہ پر افسوسناک واقعہ پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا اور واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم نے وزارت داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی کہ واہگہ واقعہ کی تحقیقات کیلئے حکومت پنجاب کے ساتھ تمام ضروری تعاون کیا جائے اور انسانی سانحہ کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ وزیراعظم نے صوبائی حکومت سے کہا کہ زخمیوں کے مناسب علاج معالجہ کو یقینی بنایا جائے۔
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes