نجی زندگی کا احترام کیا جائے،عمران خان

Published on October 30, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 317)      No Comments

111
لاہور(یو این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق پر تبصرہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا ہے کہ یہ میرے لیئے ریحام کیلئے اور ہم دونوں کے خاندانوں کیلئے انتہائی تکلیف دہ لمحات ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں سب سے درخواست کرتا ہوں کہ ہماری نجی زندگی کا احترام کیا جائے۔ان کا مزید یونی ویژن نیوز سے کہنا تھا کہ میں ریحام کے اخلاقی کردار اور ان کے امدادی کاموں کا بے حد احترام کرتا ہوں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ پیسوں کے لین دین کی تمام خبریں جھوٹی اور شرمناک ہیں۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور ریحام خان کے درمیان طلاق ہو گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题