گلف رینٹل پاورکیس‘راجہ پرویز اشرف کوعدالت نے طلب کرلیا

Published on February 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 363)      No Comments

3
اسلام آباد(یو این پی)گلف رینٹل پاورکیس میں نیب کورٹ نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج نثاربیگ نیراجہ پرویزاشرف کی طلبی کے سمن جاری کیے۔ریفرنس میں مزید آٹھ ملزمان کوبھی طلب کیا گیا ہے۔ملزمان پراختیارات کے ناجائز استعمال اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔گلف رینٹل پاور راجہ پرویز اشرف کے خلاف دسواں نیب ریفرنس ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes