ضلع راولپنڈی میں تین رو زہ پو لیو مہم شرو ع ہوگئی

Published on November 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 541)      No Comments

55
راولپنڈی۔۔۔ضلع راولپنڈی میں تین رو زہ پو لیو مہم شرو ع ہوگئی۔محکمہ صحت کی 340 ٹیمیں ضلع بھر میں بچوں کو پو لیو کے قطر ے پلا ئیں گی۔راولپنڈی میں فو جی کا لو نی، پیر ودھا ئی،ہزا رہ کالو نی،بنگش کا لو نی،خیا با ن سر سید کے علا قو ں سمیت آٹھ یو نین کو نسلوں کو حسا س قرار دیا گیاہے۔ضلع بھر میں 749829بچوں کو پو لیو کے قطر ے پلا ئیں جا ئیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog