جہانگیر جو کویت کی وزارت داخلہ میں کام کرتے تھے گذشتہ رات انتقال کرگئے

Published on November 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 510)      No Comments

20141128_111819-1
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے)کویت کی پاکستانی معروف شخصیت ظفراقبال کے چھوٹے بھائی محمد جہانگیر جو کویت کی وزارت داخلہ میں کام کرتے تھے گذشتہ رات انتقال کرگئے وہ عرصہ دراز سے کویت میں مقیم تھے مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو بیٹے اورایک بیٹی چھوڑی ہے موحوم کو کویت کے بڑے قبرستان الصلیبخات میں سپردخاک کردیا گیا ہے نمازجنازہ میں کویتی ،پاکستانی ،بھارتی بنگلہ دیشی سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔کویت کے وزیراعظم شیخ جابرالمبارک الصباح نے ٹیلی فون پر ظفراقبال کے بھائی کی وفات پر اظہارتعزیت کیا اورمرحوم کے لئے دعامغفرت کی ۔پاکستانی کمیونٹی نے ظفراقبال کے بھائی محمد جہانگیر کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا اورمرحوم کے لئے دعامغفرت کی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes