ایم اے ،ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات آج شروع ہونگے

Published on December 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 458)      No Comments

1 کوئٹہ۔۔۔بلوچستان یونیورسٹی کے تحت ایم اے / ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات (آج )ہفتہ شروع ہورہے ہیں۔ بلوچستان یونیورسٹی ذرائع کے مطابق امتحانات میں تقریبا 7ہزار500ریگولر اور تقریبا 8ہزارپرائیویٹ طلباء و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔امتحانات کے لئے بلوچستان یونیورسٹی سمیت مختلف تعلیمی اداروں میں 68امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے یونیورسٹی کی جانب سے وائس چانسلر کی سربراہی میں خصوصی ویجیلینس ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes