اسسٹنٹ کمشنر سردار مشتاق احمد کی ذخیرہ اندوزی پرائس ٹیمپرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی

Published on March 7, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

کھوئی رٹہ (یو این پی) اسسٹنٹ کمشنر سردار مشتاق احمد کی ذخیرہ اندوزی پرائس ٹیمپرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی شروع گھی چائے کی پتی سمیت دیگر اشیاء خورد و نوش پر دوکاندار وں کے پاس ڈیجیٹل ٹمپرنگ مشین ناجائز منافع خوری کے آلات ذرائع کے مطابق عوام کو روزانہ کی بنیاد کر مصنوعی مہنگائی کے جھٹکے جس کو روکنے کے لیے انتظامیہ متحرک شاطر دوکاندار اسسٹنٹ کمشنر کے آنے کی خبر ملتے ہی رفوچکر پرانا سٹاک خفیہ گوداموں میں چھپایا گیا ریٹیلر پریشان،شب برات کی آمد اور رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی ابتدا سے پہلے ہی ذخیرہ اندوزوں نے اپنی اپنی پوزیشن کو مستحکم کرنے کی ٹھان لی تاکہ رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں پورے سال کا خرچہ نکل آے اور مہنگائی کا شور مچا کر مسلمانوں کو دونوں ہاتھوں سے اچھی طرح لوٹا جا سکے لیکن اس کے برعکس کھوئی رٹہ انتظامیہ نے بھی ان کا علاج کرنے کی ٹھان لی ہے کوئی بھی اس طرح پکڑا گیا اس کی جان چاند رات کو ہی اپنے مرشد کے ساتھ آزادی نصیب ہو گی اس کے علاوہ تمام شیشہ سنٹر جہاں نوجوان نسل کی بربادی کرنے والے جتنے بھی بااثر ہوں قانون کے شکنجے سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے اسسٹنٹ کمشنر سردار مشتاق احمد کا میڈیا کو بیان۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes